ushnashah viral bold pictures for follower

اشنا شاہ کی فٹنس پر مبنی تصاویر وائرل

unsha
unsha

داکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں وہ گلابی رنگ کا فٹنس پر مبنی لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ اشنا شاہ اکثر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں اور مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں۔

تاہم ، اداکارہ کی تمام تر تصاویر اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ فٹنس پر بہت دھیان دیتی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی فٹنس کے حوالے سے بتایا کہ وہ ڈائٹ کا خیال رکھتیں ہیں اور دن میں تین جم سیشن کرتیں ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ اپنے نئے آنے والے پروجیکٹ کی وجہ سے زیادہ اپنی فٹنس پرزیادہ توجہ دے رہیں ہیں۔

تاہم جب اشنا شاہ سے ان کے نئے پروجیکٹ کے کردار کے حوالے سے پوچھا تو اداکارہ نے کہا کہ میں فلحال اس پروجیکٹ کے بارے میں نہیں بتا سکتی کیونکہ ابھی اس پر کام چل رہا ہے۔

سردیوں میں کینو کے جوس سے قوت مدافعت بڑھائیں
pakistani women during periods toilet insufficient
Definition of women
ڈبل چن ختم اورچہرہ دبلا کرنے کے3 آزمودہ ٹوٹکے

لیکن اداکارہ نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ کرائم پر مبنی ہے اور بہت عرصے سے میں اس طرح لے کردار کو کرنے کی خوائشمند تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اشنا نے اپنے کردار کے حوالے سے بتایا کہ وہ اس ڈارمے میں ایک کرکٹر کا کردارادا کررہیں ہیں۔

تاہم یہ پروجیکٹ کرکٹر پر مبنی نہیں ہیں لیکن اس کے حوالے سے اداکارہ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے سے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں ایتھلیٹ ہوں۔

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

@peepso_user_339(Javeria Ahmed)
ہ یہ پروجیکٹ کرائم پر مبنی ہے
28/02/2022 10:17 am
@peepso_user_198(Ahmedvideowala)
woo
28/02/2023 6:47 am