نہارمنہ چائے، صحت کیلئےنہائت خطرناک!
بعض لوگ نہارمنہ چائے پینےیا ’ بیڈ ٹی‘ کے عادی ہوتے ہیں۔ماہرین نےنہار منہ چائے یا بیڈ ٹی کوصحت کیخلاف بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرینِ صحت کا کہناہے کہ نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔
یہ بات قابل غور ہے کہ چائے کے جہاں فوائد ہیں تو دوسری جانب نقصانات بھی ہیں جن کا انحصار اس کے استعمال کے وقت پر ہوتا ہے۔

نہار منہ چائے پینا صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہےکیونکہ اس سے تیزابیت سمیت متعدد مسئال جنم لیتے ہیں۔ نہار منہ چائےپینا پیٹ کی متعدد بیماریوں کودعوت دینا ہے، چاہے وہ سبز چائے ہی کیوں نہ ہوصحت کے لیے مضر ہے۔
اگر ناشتہ کرنے سے پہلےہی چاۓ پی لی جائے تو اس سے معدے کی تیزابیت بڑھ جاتی ہے جو سینے میں جلن بدہضمی اور ڈکار آنے کی وجوہات بنتی ہے۔
ایسے افراد جو کو صبح سویرے چائے پینے کی عادت ہے انہیں چاہیے کہ وہ پہلے ٹھوس غذائیں کھالیا کریں ۔
ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﻏﺬﺍ ﺳﺎﮔﻮﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﮯ ﮨﯿﮟ 8 ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ
ماہرین صحت کہتے ہیـں کہ اکثرلوگ اپنی صبح کا آغاز ایک کپ چائے کے ساتھ کرنے کے عادی ہوتے ہیں جو کہ بے حد موزی عمل ہے۔
سونف اور الائچی کھانے کے حیرت انگیز فوائد
دوسری جانب چائے میں موجود ایک کیمیکل Theophylline غذا کے ہضم ہونے کے عمل کے دوران ڈی ہائیڈریشن کا باعث بن سکتا ہے جو کہ قبض کا شکار بنا دیتا ہے۔
ویسے تو چائے کو آنتوں کی حرکت یا قبض سے بچاﺅ کے لیے فائدہ مند بھی مانا جاتا ہے مگر اس کی زیادہ مقدار استعمال قبض کا شکار بنانے کے لیے کافی ہوتا ہے۔
how to use yogurt to live healthy
6 amazing health benefits of pistachios for you eat daily
کیفین کو مزاج پر اثر انداز ہونے والی مقبول ڈرگ بھی مانا جاتا ہے جو مثبت کے ساتھ جسم پر منفی اثرات بھی مرتب کرسکتی ہے، بہت زیادہ چائے پینا نیند کی کمی، ذہنی بے چینی اور دل کی دھڑکن کی رفتار بڑھانے کا خطرہ بڑھاتا ہے اور چینی کی مفدار شوگر کو بھی دعوت دیتی ہے۔
ثعلب مصری کا مربہ پٹھوں کی طاقت کے لئے بے شمار فوائد
چائے میں موجود کیفین خون کی شریانوں کے نظام کے لیے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہوتی اور اسے بہت زیادہ مقدار میں جسم کا حصہ بنانا دل کے امراض کا باعث بن سکتا ہے۔
Comments