mom son marry

The woman left her husband and marrying stepson

قیامت کی نشانی؟

خاتون نے شوہر کو چھوڑ دیا اورسوتیلے بیٹےسے شادی کرلی

روس کی معروف ’ویٹ لوس انفلوئنسر‘ (Weight-loss influencer)

-مرینا بالماشیوا نے سوتیلے بیٹے کے لیے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا اور پلاسٹک سرجری بھی کروا ڈالی –

تاکہ اس نئے محبوب کی نظروں میں خود کو زیادہ پرکشش بنا سکے۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق مرینا اپنے سابق شوہر کے اس سوتیلے بیٹے کے ساتھ شادی کر چکی ہے-

اور آئندہ ماہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے۔

– رپورٹ کے مطابق 35سالہ مرینا نے چند سال قبل 45سالہ الیگزی شیورین کے ساتھ شادی کی تھی

کیا لڑکی آپ پرعاشق ہے؟
ٹو فنگر ٹیسٹ کیا ہے؟
رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے جوڑوں کی سزا، فوری نکاح
پاکستانی عورتیں کون سی ڈیٹنگ ایپ کا استعمال کرتی ہیں
مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے

مگر پھر اس کے 21سالہ بیٹے ولادی میر ووا پر فریفتہ ہو گئی۔

مرینا نے بتایا ہے کہ وہ اپنے نئے شوہر کے لیے خود کو پرکشش بنا رہی ہے –

اور اس کے لیے چہرے، گردن اور جسم کے دیگر عوارض کی پلاسٹک سرجری بھی کروا چکی ہے۔

مرینا کے سابق شوہر نے الزام عائد کیا ہے –

کہ مرینا نے اس کے بیٹے کو ورغلا کر ا س کے ساتھ شادی کی۔

واضح رہے کہ مرینا نے اپنے پہلے شوہر کے ساتھ مل کر 5بچے گود لیے-

جس کے بعد اسی شوہر کے بیٹے کے ساتھ تعلق قائم کر لیا۔

About the author: Shabnam Nazli
I am also happy

Comments

No comments yet